دنیا
18 جون ، 2012

اسرائیل:جھڑپ میں ایک اسرائیلی اور2 مسلح افراد ہلاک

اسرائیل:جھڑپ میں ایک اسرائیلی اور2 مسلح افراد ہلاک

یروشلم…اسرائیل میں ایک جھڑپ کے دوران ایک اسرائیلی شہری اور دومسلح افراد مارے گئے۔مقامی ریڈیو کے مطابق یہ جھڑپ اسرائیل کے جنوب میں مصرسے ملنے والی سرحد پر غزہ کی پٹی کے قریب ہوئی۔ابتدائی رپورٹس کے مطابق تین مسلح افراد نے ایک اسرائیلی قافلے پر اُس وقت فائرنگ کردی جو سرحدپرباڑلگانے کے لئے تعمیراتی مزدوروں کو لے کر جارہا تھا،فائرنگ سے ایک مزدور ہلاک ہوگیا ہے،اسرائیلی فوجیوں کی جوابی فائرنگ سے دوحملہ آور بھی مارے گئے۔

مزید خبریں :