انٹرٹینمنٹ
28 ستمبر ، 2016

اینجیلینا جولی نے بریڈپٹ کا نمبر بلاک کردیا

اینجیلینا جولی نے بریڈپٹ کا نمبر بلاک کردیا

ہولی ووڈ ادکارہ ا ینجیلینا جولی نے بریڈ پٹ کا نمبر بلاک کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اینجیلینا جولی نے بریڈ پٹ سے طلاق لینے کے لئے گزشتہ ہفتے کیس فائل کیا تھا،اور اس کے بعد انہوں نے اداکار کو مکمل طور پر نظر انداز کرنا شروع کر دیا ہے۔

گزشتہ روز اینجیلینا جولی کرائے کے گھر منتقل ہو گئیں تھیں ۔اداکارہ نے بریڈ پٹ کے تمام موبائل نمبرز اورآنے والے پیغامات کو بلاک کردیا ہے،جس سے بریڈ پٹ کو شدید پرشانی لاحق ہو گئی ہے۔

 

مزید خبریں :