پاکستان
19 جون ، 2012

سپریم کورٹ کا فیصلہ تسلیم کرتے ہیں ،مولانا فضل الرحمان

سپریم کورٹ کا فیصلہ تسلیم کرتے ہیں ،مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد…جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی نا اہلی سے متعلق عدالتی فیصلے تسلیم کرتے ہیں تاہم جمہوریت کو کسی قسم کا نقصان نہیں پہنچنا چا ہئے۔مولانا کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کو خود ہی چلے جانا چاہیئے تھا جس کی وجہ سے سپریم کورٹ کو یہ فیصلہ دینا پڑا۔

مزید خبریں :