پاکستان
19 جون ، 2012

جمعیت علمائے اسلام فضل الرحمان گروپ کا ہنگامی اجلاس طلب

جمعیت علمائے اسلام فضل الرحمان گروپ کا ہنگامی اجلاس طلب

اسلام آباد…جمعیت علمائے اسلام فضل الرحمان گروپ نے وزیر اعظم کی نا اہلی کے عدالتی فیصلے کے بعد پارٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے ۔ذرائع کے مطابق جے یو آئی کے ہنگامی اجلاس میں ملک کی موجودہ صورت حال پر غور کیا جائے گا ۔

مزید خبریں :