پاکستان
19 جون ، 2012

ایم کیو ایم کا وفد خصوصی طیارے سے آج اسلام آباد روانہ ہوگا

کراچی…ایم کیوایم کاوفد وزیراعلیٰ سندھ کے خصوصی طیارے سے آج اسلام آباد روانہ ہوگا،ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کاوفد آج اسلام آبادمیں ہونیوالے انتہائی اہم اتحادیوں کے اجلاس میں شرکت کریگا۔ ایم کیو ایم کے وفد میں بابر غوری ، حیدر عباس اور ندیم احسان شامل ہیں۔

مزید خبریں :