07 اکتوبر ، 2016
بھارتی ائر لائنز نے پائلٹوں کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں ہنگامی لینڈنگ نہ کی جائے ، ہنگامی صورتحال میں مسقط،متحدہ عرب امارات،ایران اور افغانستان کے ہوائی اڈوں پر لینڈنگ کی جائے۔
طیارے میں آگ لگنے کی صورت ہی میں پاکستان میں ہنگامی لینڈنگ کریں۔
سینئر پائلٹ کا کہنا تھا کہ ہنگامی صورتحال میں پاکستان میں لینڈنگ ہمارا سب سے آخری آپشن ہوگا ۔