انٹرٹینمنٹ
20 جون ، 2012

کرسٹن سٹیورٹ سب سے زیادہ پیسے کمانے والی اداکارہ بن گئی

 کرسٹن سٹیورٹ سب سے زیادہ پیسے کمانے والی اداکارہ بن گئی

لاس اینجلس ... ٹوالائٹ سیریز فلموں سے شہرت حاصل کرنے والی 22 سالہ امریکی اداکارہ کرسٹن سٹیورٹ سب سے زیادہ پیسے کمانے والی اداکارہ بن گئی۔امریکی میگزین کے مطابق کرسٹن سٹیورٹ کی مئی 2011 سے 2012 تک آمدنی تین کروڑ 45 لاکھ ڈالر رہی۔کیمرون ڈیاز تین کروڑ 40 لاکھ آمدنی کے ساتھ دوسرے پر اور تیسرے نمبر پر آسکر ایورڈ یافتہ سنڈرا Bullock رہی۔جبکہ گزشتہ سال سب سے زیادہ آمدنی کمانے والی اداکارہ انجلینا جولی چوتھے نمبر پر آگئی ہیں۔

مزید خبریں :