پاکستان
31 جنوری ، 2012

لاہور:غیر معیاری دواوٴں کے استعمال سے ایک اور مریضہ جاں بحق

لاہور:غیر معیاری دواوٴں کے استعمال سے ایک اور مریضہ جاں بحق

لاہور… میو اسپتال میں غیر معیاری ادویات کے استعمال سے ایک اور مریضہ جاں بحق ہو گئی ہیں جس کے بعد محکمہ صحت کے مطابق غیر معیاری ادیات کے ری ایکشن سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 93 ہو گئی ہے ۔ پچپن سالہ حاجرہ بی بی میو اسپتال میں زیر علاج تھیں۔

مزید خبریں :