کاروبار
14 نومبر ، 2016

گیس کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

گیس کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

 

سیف الرحمان...وزارت پیٹرولیم نے گیس کی قیمتوں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، وزارت پیٹرولیم کے اعلامیے کے مطابق گیس کی قیمتیں برقرار رکھنے کے لیے اوگرا کو آگاہ کیا جارہا ہے۔

وزارت پیٹرولیم کا اپنے اعلامیے میں یہ بھی کہنا ہے کہ اوگرا نے 6 اکتوبر کو گیس کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کا کہا تھااور دونوں گیس کمپنیوں کے اخراجات کے تخمینوں کے بعد اضافے کی سفارش کی تھی۔

مزید خبریں :