23 نومبر ، 2016
برطانیہ کی رکن پارلیمنٹ جو کوکس کے قتل کے الزام میں عدالت نے تھامس مائرویسٹ نامی شخص کو مجرم قرار دے دیا۔
برطانوی میڈیا کے مطابق اولڈ بیلے کی عدالت نے ملزم کو عمر قید کی سزا دی ہے، جو کوکس کو تھامس مائر نے سب سے پہلے کا نعرہ لگا کر فائرنگ کر کے قتل کیا تھا ، یہ واقعہ اس سال سولہ جون کو پیش آیا تھا۔
لیبر پارٹی کے رہنما جیریمی کوربن کا کہنا ہے کہ جو کوکس پر حملہ جمہوریت پرحملہ تھا ۔