دنیا
23 جون ، 2012

مصر: متنازع صدارتی انتخابات کے نتائج کا اعلان اتوار کو متوقع

قاہرہ … مصر کے متنازع صدارتی انتخابات کے نتائج کا اعلان کل (اتوارکو) متوقع ہے۔ مصر کے صدارتی انتخابات کے نتائج کا اعلان اتوار کے روز کیا جائے گا۔ قاہرہ میں مصری عوام 5 روز سے تحریر اسکوائر پر جمع ہو کر یہ مطالبہ کر رہے تھے کہ ا ن کے پہلے صدر کا نام سامنے لایا جائے۔ واضح رہے کہ مصر کے صدارتی انتخابات متنازع ہوگئے تھے جس کی وجہ 2 امیدوار محمد مورصی اور احمد شفیق کی فتح کا دعویٰ تھا۔

مزید خبریں :