کاروبار
02 دسمبر ، 2016

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا 1ہزار کلو بیمار مرغیاں تلف کرنے کا دعویٰ

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا 1ہزار کلو بیمار مرغیاں تلف کرنے کا دعویٰ

 

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے لاہور کی ٹولنٹن مارکیٹ میں چھاپہ مارکر ایک ہزار کلو گرام بیمار مرغیاں برآمدکرنے کا دعویٰ کیا ہے،مرغیاں فروخت کےلیے راولپنڈی سے لاہور لےجائی جارہی تھیں ۔

لاہورمیں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی کرکے ٹولنٹن مارکیٹ میں راولپنڈی سے لاہور لائی جانے والی ایک ہزار کلو گرام کی مردار اور بیمار مرغیاں قبضہ میں لے کر تلف کر دیں،جبکہ 2افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔

مزید خبریں :