پاکستان
24 جون ، 2012

وزیر اعظم راجا پرویز اشرف کی گورنر سندھ سے ملاقات

وزیر اعظم راجا پرویز اشرف کی گورنر سندھ سے ملاقات

کراچی… وزیر اعظم پاکستان راجا پرویز اشرف نے گورنر ہاوٴس کراچی میں گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان سے ملاقات کی ۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ وفاقی وزراء خورشید شاہ ، نوید قمر ،مشیر داخلہ رحمان ملک اور دیگر بھی موجود تھے۔ملاقات میں امن وامان ، سیاسی اور دیگر امور پر بات چیت کی گئی ۔ اس موقع پر گورنر سندھ نے ڈاکٹر عشرت العباد نے راجا پرویز اشرف کو وزیر اعظم بننے پر مبارک باد دی۔

مزید خبریں :