پاکستان
24 جون ، 2012

سوئس حکام کو خط لکھنے کے معاملے میں آئینی طریقہ اختیار کرینگے،وزیر اعظم

 سوئس حکام کو خط لکھنے کے معاملے میں آئینی طریقہ اختیار کرینگے،وزیر اعظم

کراچی…نو منتخب وزیر اعظم راجہ پر ویز اشرف نے کہا ہے کہ سوئس حکام کو خط لکھنے کے معاملے میں آئینی طریقہ اختیار کریں گے،پیپلز پارٹی سندھ کے عشائیے سے خطاب کرتے ہو ئے وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی چوردروازے اورسازش پریقین نہیں رکھتی، چارسال کے دوران پیپلز پارٹی نے ضمنی انتخابات جیتے ۔ میثاق جمہوریت ہم آہنگی کو فروغ دیتاہے،پیپلز پارٹی نفرتیں ختم کرنا چاہتی ہے جس کے لئے عملی طور پر کار بند ہیں ۔

مزید خبریں :