پاکستان
11 دسمبر ، 2016

فوج میں تقرریاں و تبادلے،جنرل بلا ل سی جی ایس مقرر

فوج میں تقرریاں و تبادلے،جنرل بلا ل سی جی ایس مقرر

پاک فوج میں تقرریاں و تبادلے کیے گئے ہیں، لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر کو چیف آف جنرل اسٹاف تعینات کردیا گیا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر صدر این ڈی یو تعینات کیے گئے ہیںجبکہ لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ جی ایچ کیو میں انسپکٹر جنرل آرمز مقرر کیے گئے ہیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل نذیر بٹ کور کمانڈر پشاور، لیفٹیننٹ جنرل ہدایت الرحمان جی ایچ کیو میں آئی جی ٹریننگ اینڈ ایوولیوشن جبکہ لیفٹیننٹ جنرل ہمایوں عزیز جی ایچ کیو میں آئی جی کمیونیکشن اینڈ آئی ٹی تعینات کئے گئے ہیں۔ 

 

مزید خبریں :