کھیل
26 جون ، 2012

چیمپئینز لیگ ٹی20 کا چوتھا ایڈیشن اس سال جنوبی افریقہ میں ہوگا

چیمپئینز لیگ ٹی20 کا چوتھا ایڈیشن اس سال جنوبی افریقہ میں ہوگا

کراچی… چیمپئینز لیگ ٹی20 کرکٹ ٹورنامنٹ کا چوتھا ایڈیشن اس سال جنوبی افریقہ میں ہوگا، ایونٹ میں پاکستان کی ڈومیسٹک چیمپئن سیالکوٹ اسٹالینز بھی حصہ لے گی۔ ایونٹ کے تمام میچز کیپ ٹاوٴن، جوہانسبرگ، سینچورین اور ڈربن میں کھیلے جائیں گے، چیمپینز لیگ میں پاکستان کی ڈومیسٹک چیمپین ٹیم سیالکوٹ اسٹالینز بھی حصہ لے گی، یہ پہلا موقع ہوگا کہ ایونٹ میں پاکستان کی کوئی بھی ٹیم حصہ لے گی، جبکہ جنوبی افریقا میں چیمپینز لیگ دوسری بار منعقد ہوگی۔

مزید خبریں :