خصوصی رپورٹس
04 جنوری ، 2017

بھارتی کسانوں میں خودکشی کی شرح میں42 فیصد اضافہ

بھارتی کسانوں میں خودکشی کی شرح میں42 فیصد اضافہ

بھارت میں خشک سالی اور مودی سرکار کی پالیسیاں کسانوں میں خودکشی کے رجحان میں اضافے کا سبب بن گئی ہیں۔

سال 2014 اور 2015 کے درمیان کسانوں میں خودکشی کی شرح 42 فیصد تک بڑھ گئی ہے۔بھارتی نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو کے مطابق سال 2015میں 12ہزار602اور سال 2014 میں 12 ہزار360 کسانوں اور زرعی مزدوروں نے خودکشی کی۔

خودکشی کے یہ واقعات ریاست مہاراشٹر، کرنا ٹک ، تلنگانہ، مدھیاپردیش، چھتیس گڑھ، آند ھر اپر د یش اور تامل ناڈو میں پیش آئے۔

 

 

مزید خبریں :