دنیا
08 جنوری ، 2017

مسلمان مخالف بیان پر بی جے پی رہنما کیخلاف مقدمہ درج

مسلمان مخالف بیان پر بی جے پی رہنما کیخلاف مقدمہ درج

 

بھارت میں برسراقتدار ہندوقوم پرست جماعت بی جے پی کے رہنماءساکشی مہاراج کے خلاف ایف آئی آر درج کرادی گئی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق، انہوں نے مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیز بیان دیا تھا۔جس میں انہوں نے کہا تھا کہ مسلمان بھارت میں بڑھتی ہوئی آبادی کے ذمہ دار ہیں، وہ 4 بیویوں اور 40 بچوں پر یقین رکھتے ہیں۔ 

مزید خبریں :