13 جنوری ، 2017
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیہ کے مطابق ملک میں زر مبادلہ کے ذخائر23ارب20کروڑ ڈالر ہوگئے ۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق زر مبادلہ کے ذخائر میں 4 کروڑ 10لاکھ ڈالرز کے اضافے کے ساتھ ملک میں زر مبادلہ کے ذخائر 23ارب20کروڑ20لاکھ ڈالر ہوگئے ہیں۔