13 جنوری ، 2017
سعودی عرب نے تیل کی پیداوار میں کمی کردی، غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی عرب کی جانب سےتیل کی موجودہ پیداوار2سال کی کم ترین سطح پر آ گئی ہے۔
سعو دی وزیر تیل کے مطا بق کٹوتی کےبعد تیل کی پیداوار ایک کروڑبیرل یومیہ سے کم ہوگئی ہے۔