دنیا
15 جنوری ، 2017

برسلزکے علاقے مولن بیک میں فوج کا سرچ آپریشن،3گرفتار

برسلزکے علاقے مولن بیک میں فوج کا سرچ آپریشن،3گرفتار

 

برسلزکے علاقے مولن بیک میں بیلجین پولیس اور فوج نے سرچ آپریشن کیا ہے ،جس میں3مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔
پراسیکیوٹر کے مطابق سرچ آپریشن میں 3 افراد کو پوچھ گچھ کیلئے گرفتارکیا گیا ہے،پراسیکیوٹر نے ان طلاعات کی تردید کی ہے سرچ آپریشن کے دوران اسلحہ یا دھماکا خیز مواد برآمد کیا گیا ہے۔

مولن بیک میں بیلجین پولیس اور فوج نے سرچ آپریشن میں چار گھروں کی تلاشی لی ۔

مزید خبریں :