پاکستان
28 جون ، 2012

امریکا:شیخ رشید کو 5گھنٹے سے زائد پوچھ گچھ کے بعد چھوڑ دیا گیا

امریکا:شیخ رشید کو 5گھنٹے سے زائد پوچھ گچھ کے بعد چھوڑ دیا گیا

ہیوسٹن … عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کوامریکا کے ہیوسٹن ائیرپورٹ پر 5گھنٹے سے زائد پوچھ گچھ کے بعد بالآخر چھوڑ دیا گیا۔ قبل ازیں انہیں ائرپورٹ پر روک کر انتظامیہ کی جانب سے پوچھ گچھ کی گئی۔ پاکستانی سیاسی رہنما بدھ کی دوپہر نجی دوریپرہیوسٹن ایرپورٹ پہنچے توامیگریشن حکام نے انھیں روک لیااور5گھنٹے سے زائد پوچھ گچھ کی جاتی رہی۔

مزید خبریں :