پاکستان
28 جون ، 2012

چودھریوں کی وزیراعظم بننے پرمیری مخالفت گجرات کی بدقسمتی ہے،احمد مختار

چودھریوں کی وزیراعظم بننے پرمیری مخالفت گجرات کی بدقسمتی ہے،احمد مختار

اسلام آباد…چودھریوں نے وزیراعظم بننے پرمیری مخالفت کی توگجرات کی بدقسمتی ہے،وفاقی وزیر پانی وبجلی احمدمختار کا وزیراعظم راجہ پرویز مشرف کے ہمراہ میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم بنتاتوگجرات کی قسمت بدل دیتا، چودھریوں نے وزیراعظم بننے پرمیری مخالفت کی توگجرات کی بدقسمتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ گجرات میں میرے حلقے میں کوئی سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہیں ہوگی،انہوں نے واضح کیاکہگجرات سے میں خودالیکشن لڑوں گا۔

مزید خبریں :