پاکستان
28 جون ، 2012

سرگودھا:گن مین کی فائرنگ سے لڑکا جاں بحق

سرگودھا…سرگودھا میں فٹ بال میچ کے دوران مہمان خصوصی کے گن مینوں کی فائرنگ سے12 سال کا لڑکا گولی لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق گا وٴ ں 40 جنو بی میں فٹ با ل کے میچ کے دوران خرم شہز ا د گو را ئیہ مہما ن خصو صی تھے ، مہما ن خصوصی کی آ مد پر اس کے گن مینو ں نے فا ئر نگ کی تو میچ دیکھنے کے لئے آ نے والا 12 لڑ کا شا ہ زیب گو لی لگنے سے جا ں بحق ہو گیا۔پولیس نے خر م شہز ا د اور اس کے گن مینو ں کے خلا ف مقد مہ در ج کر لیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطا بق ملز م خر م شہز ا د گورائیہ پٹر و لنگ پولیس کا اہلکا ر ہے جس کی گرفتا ر ی کے لئے چھا پے ما ر ے جا رہے ہیں ۔

مزید خبریں :