انٹرٹینمنٹ
08 فروری ، 2017

جیکی چن کی ’کنگ فو یوگا‘ نے چین سے 14 ارب کما لیے

جیکی چن کی ’کنگ فو یوگا‘ نے چین سے 14 ارب کما لیے

 

جیکی چن کی فلم ’کنگ فو یوگا‘ نے دھوم مچادی، ایکشن سے بھرپور فلم نے صرف چین سے 14سو کروڑ کمالیے ۔

کنگ فو کنگ جیکی چن کا یوگا کے دیس میں ایکشن سب کو بھا گیا، فلم بالی وڈ میں تو کامیاب نہیں ہوئی لیکن چین میں فلم نے ریکارڈ کمائی کی ہے۔

جیکی چن اس فلم کی پروموشن کے لیے بھارت کا دورہ کر چکے ہیں، جہاں انہوں نے کپل شرما کے کامیڈی شو میں بھی شرکت کی تھی۔

مزید خبریں :