پاکستان
09 فروری ، 2017

کراچی: سپر ہائی وے پر پولیس مقابلہ ، 6 دہشتگرد ہلاک

کراچی: سپر ہائی وے پر پولیس مقابلہ ، 6 دہشتگرد ہلاک

 

 

 

کراچی کے علاقے سپر ہائی وے پر پولیس مقابلے میں 6 مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کے مطابق سپرہائی وے پر ٹول پلازہ کے قریب پولیس نے دہشت گردوں کی موجودگی پر چھاپا مارا تو ملزمان نے فائنگ کردی۔

پولیس کی جوابی فائرنگ سے 6 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

 

مزید خبریں :