کھیل
12 فروری ، 2017

بارہویں چولستان جیپ ریلی کا آخری مرحلہ

بارہویں چولستان جیپ ریلی کا آخری مرحلہ

بہاولپور کے صحرائے چولستان میں 12 ویں چولستان ڈیزرٹ جیپ ریلی کا آخری مرحلہ شروع ہوگیا ہے ۔آخری روز 36 گاڑیاں حصہ لے رہی ہیں ۔

جیپ ریلی کے آخری مرحلے میں پہلے مرحلے کے فاتح میر نادر مگسی اور دوسرے نمبر پر آنے والے زین محمود کی گاڑیاں روانہ ہوچکی ہیں ۔آخری مرحلے کےلئے 253 کلو میٹر کاٹریک بنایاگیا ہے ، جس میں 8چیک پوسٹ ہیں ۔

گزشتہ روز اسٹاک کیٹگری میں شامل 58گاڑیوں نے ریس میں حصہ لیا۔

تیسرے روز ریس کے اختتام پر آتش بازی کا شاندار مظاہرہ بھی کیا گیا۔

 

 

مزید خبریں :