پاکستان
30 جون ، 2012

پاک بھارت سرحدی محافظوں کا اجلاس 2 جولائی کو دہلی میں ہو گا

پاک بھارت سرحدی محافظوں کا اجلاس 2 جولائی کو دہلی میں ہو گا

لاہور … پاک بھارت سرحدی محافظوں کا ششماہی اجلاس 2 جولائی کو نئی دہلی میں ہوگا۔ رینجرز حکام نے لاہور میں جیو نیوز کے نمائندے امین حفیظ کو بتایاکہ پاک بھار سرحدی محافظوں کے ششماہی اجلاس میں شرکت کیلئے پنجاب اور سندھ رینجرز کے ڈائریکٹر جنرل کل بھارت روانہ ہوں گے۔ 2 جولائی کے اجلاس میں قیدیوں کے تبادلے، اسمگلنگ کی روک تھام اور سرحدی امور زیر بحث آئیں گے۔

مزید خبریں :