پاکستان
25 فروری ، 2017

لاہور میں پی ایس ایل فائنل کیلئے ہونے والا اجلاس ملتوی

لاہور میں پی ایس ایل فائنل کیلئے ہونے والا اجلاس ملتوی

رئیس انصاری...لاہور میں پی ایس ایل کے فائنل کے حوالے سے وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت آج اجلاس نہیں ہو سکے گا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف کی مصروفیات کی بناء پر آج ہونے والا اجلاس ملتوی کیا گیا ہے۔

ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ امن و امان کی صورت حال کا جائزہ لینے کے لیے کل ایپکس کمیٹی کا اجلاس طلب کیا گیا ہے۔

مزید خبریں :