پاکستان
27 فروری ، 2017

پی ایس ایل فائنل لاہور میں کرانا پاگل پن ہے، عمران خان

 

 

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے لاہور میں پی ایس ایل کا فائنل کرانے کو پاگل پن قرار دیا ہے۔

پی ایس ایل فائنل لاہور میں کرانے کی خبروں پر عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر کوئی واقعہ ہوا تو اگلے دس برسوں تک پاکستان میں کرکٹ نہیں ہوگی۔

انہوں نے مزید بات کرتے ہوئے یہ سوال اٹھایا کہ لاہور شہر کی بند سڑکوں اورسخت سیکیورٹی سے کیا امن کا پیغام جائے گا؟

مزید خبریں :