دنیا
03 جولائی ، 2012

امریکا:ایسٹرن مارکیٹ میں مشتبہ بیگ کی موجودگی کی اطلاع

واشنگٹن. . . . .امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں کیپیٹل ہل کے قریبی علاقے ایسٹرن مارکیٹ کو مشتبہ بیگ کی موجودگی کی اطلاع پر خالی کرالیا گیا۔امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں کیپیٹل ہل کے علاقے ایسٹرن مارکیٹ کو مشتبہ بیگ کی موجودگی کی اطلاع پر خالی کرالیا گیا۔ مشتبہ بیگ کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ ایسٹرن مارکیٹ میں واقع میٹرو ٹرین ٹرین اسٹیشن بھی بند کردیا گیا اور خالی کرالیا گیا۔ پولیس نے پیدل گزرنے والے لوگوں کو بھی وہاں سے گزرنے سے منع کردیا۔۔ امریکی سینیٹ اور ایون نمایندگان کی عمارت کیپیٹل ہل میں واقع ہے

مزید خبریں :