03 جولائی ، 2012
ٹانک…ٹانک میں نامعلوم افرادکی فائرنگ سے اے این پی ضلع ٹانک کے صدرخان گل بیٹنی جاں بحق ہو گئے ۔پولیس ذرائع کے مطابق اے این پی ٹانک کے صدرخان گل بیٹنی موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے ۔