03 جولائی ، 2012
کراچی…ماہ رمضان میں دال ، چینی اور تیل سمیت دیگر سستی اشیاء کی فراہمی،حکومت نے یوٹیلٹی اسٹورز پر بازار سے کم نرخ پر مختلف اشیاء کی فراہمی کیلئے ڈھائی ارب روپے کے پیکیج کی منظوری دے دی۔