پاکستان
03 جولائی ، 2012

احتجاج کے شوقین وزیراعلیٰ ینگ ڈاکٹرز کی بھی قیادت کریں،رحمن ملک

اسلام آباد…وفاقی مشیر داخلہ رحمن ملک نے کہا ہے کہ ہڑتالوں کے شوقین وزیراعلیٰ ینگ ڈاکٹرز کے احتجاج کی بھی قیادت کریں، شہبازشریف کی نظر میں وہی افسر اچھا ہے جو وفاقی حکومت کیخلاف کام کرے، ہڑتالی ڈاکٹروں سے مذاکرات کرنے چاہئیں، ڈاکٹرز پر تشدد پنجاب حکومت کی بیڈ گورننس کا ثبوت ہے۔ پیر کو اپنے ایک بیان میں مشیرداخلہ رحمن ملک نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کواپنا ہڑتالوں کا شوق ڈاکٹروں کی ہڑتال کی قیادت کرکے پورا کرنا چاہیے تھا۔

مزید خبریں :