پاکستان
05 جولائی ، 2012

ملک ریاض کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت

ملک ریاض کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت

اسلام آباد… سپریم کورٹ میں ملک ریاض کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت جاری ہے اور جسٹس شاکر اللہ جان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کیس کی سماعت کر رہا ہے۔ گذشتہ روز ہونے والی سماعت میں ملک ریاض حسین نے سپریم کورٹ سے معافی مانگتے ہوئے کہاتھا کہ انہیں پریس کانفرنس مجبوراً کرنا پڑی،ملک ریاض کے وکیل ڈاکٹرباسط کا کہنا تھا کہ گردن میں سریا آگیا تھا، عدالت سے ہدایت ملنے پر لہجہ اور رویہ ٹھیک ہوگیا ہے۔

مزید خبریں :