پاکستان
22 اپریل ، 2017

وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس

وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس جاری ہے، رینجرز کی کارکردگی، ذمے داریاں کابینہ اجلاس کے ایجنڈے میں پہلے نمبر پر ہیں۔

ذرائع کے مطابق سندھ کابینہ صوبے میں رینجرز کے خصوصی اختیارات کے معاملے پر فیصلہ کرے گی جبکہ رینجرز نے صوبے میں کارروائیوں کی 6 ماہ کی رپورٹ حکومت سندھ کوبھجوا دی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکریٹری داخلہ سندھ کابینہ کو رینجرز کی تعیناتی، کارکردگی اور فرائض پر بریفنگ دیں گے۔

مزید خبریں :