پاکستان
02 فروری ، 2012

طالبان سے متعلق رپورٹ صرف رائے پر مبنی ہے، حقائق کچھ اور ہیں،نیٹو

طالبان سے متعلق رپورٹ صرف رائے پر مبنی ہے، حقائق کچھ اور ہیں،نیٹو

کابل … نیٹو نے کہاکہ آئی ایس آئی اورطالبان سے متعلق رپورٹ صرف گرفتار طالبان کی رائے پر مبنی ہے۔موجودہ حقائق کچھ اور ہیں۔امریکا کا کہنا ہے کہ رپورٹ سے پاکستان سے تعلقات کی بحالی کی کوششوں پر کوئی اثرنہیں پڑے گا۔ کابل میں ایساف کے ترجمان اور امریکی فوج کے بریگیڈیئر جنرل کارسٹین CARSTEN جیکب سن نے کہا ہے کہ آئی ایس آئی اورطالبان کے تعلق پرنیٹو کی خفیہ رپورٹ صرف گرفتارطالبان کی رائے پرمبنی ہے جبکہ موجودہ حقائق کچھ اورہیں۔ان کاکہناتھا2011میں افغانستان کے جنگی میدانوں کی صورتحال بالکل مختلف ہے۔

مزید خبریں :