پاکستان
11 مئی ، 2017

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس

وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس ہوا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں بجٹ اسٹریٹجی پیپر سال 2017-2018ء کی منظوری دے دی گئی، جبکہ وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے بجٹ اسٹریٹجی پیپر پر تفصیلی بریف کیا۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ اجلاس میں وزارتوں کی طرف سے ترقیاتی منصوبوں اوربجٹ تجاویز بھی پیش کی گئی۔

مزید خبریں :