پاکستان
07 جولائی ، 2012

کراچی،سینڈز پٹ کے ساحل پر تین افراد ڈوب گئے

کراچی،سینڈز پٹ کے ساحل پر تین افراد ڈوب گئے

کراچی… کراچی کے ساحلی تفریحی مقام سینڈز پٹ پر پکنک منانے والے تین افراد ڈوب گئے جن کی تلاش جاری ہے۔ واقع کے بعد ریسکیو کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی۔ تینوں افراد کو نکالنے کے لئے ریکسیوآپریشن جاری ہے۔ دوسری جانب دفعہ 144 کے تحت حکومت کی جانب سے سمندر میں نہانے کے لئے پابندی بھی عائد کی گئی ہے۔

مزید خبریں :