دلچسپ و عجیب
28 جون ، 2017

چینی بچی کا لوہے کی راڈز تلے لیمبو اسکیٹنگ کا شاندار مظاہرہ

چینی بچی کا لوہے کی راڈز تلے لیمبو اسکیٹنگ کا شاندار مظاہرہ

چینی بچی نے لیمبو اسکیٹنگ کے شاندار مظاہرےکے دوران لوہے کی راڈز کے نیچے سے گزرتے ہوئے کئی میٹر کا فاصلہ طے کر کے دیکھنے والوں کو دنگ کردیا۔

یوں تو لیمبو اسکیٹنگ اپنی نوعیت کا ایک مشکل ترین کھیل ہے لیکن چین سے تعلق رکھنے والی بچی کو لیمبو اسکیٹنگ کا ماہر کہیں تو کچھ غلط نہ ہوگا جس نے لیمبو اسکیٹنگ کا شاندار مظاہرہ کر کے دیکھنے والوں کو دنگ کردیا۔

چین کے صوبے زہی جیانگ کے شہر ییووسے تعلق رکھنے والی بچی نے لمبو اسکیٹنگ کرتے درجنوں لوہے کی راڈز کے نیچے سے گزر کرکئی میٹر کا فاصلہ طے کر نے کا شاندار مظاہرہ کیااور دیکھنے والوں کی خوب داد سمیٹی۔

جمناسٹ اور لمبو اسکیٹنگ کی ماہر بچی اس مہارت پر عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں ہے۔

مزید خبریں :