دنیا
14 جولائی ، 2012

کولکتاہائیکورٹ کا وزیراعظم منموہن سنگھ کوتوہین عدالت کانوٹس

کولکتاہائیکورٹ کا وزیراعظم منموہن سنگھ کوتوہین عدالت کانوٹس

کولکتا… کولکتاہائیکورٹ نے وزیراعظم منموہن سنگھ کوتوہین عدالت کانوٹس جاری کردیا۔ رپورٹس کے مطابق بھارتی وزیراعظم کو وسوا بھارتی یونیورسٹی کے واقعے پربطور چانسلر نوٹس جاری کیا گیا۔ اس کے علاوہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر،رجسٹرارودیگرحکام کو بھی توہین عدالت کے نوٹس جاری کئے گئے ہیں۔ واضح رہے کہ وسوا یونیورسٹی کے تحت چلنے والے اسکول کی طالبہ کو سزا دی گئی تھی۔ یاد رہے کہ کولکتاہائیکورٹ نے2004سے تعلیمی اداروں میں جسمانی سزا پر پابندی عائد کی ہوئی ہے۔

مزید خبریں :