پاکستان
14 جولائی ، 2012

ایوان صدرمیں غیررسمی اجلاس،وزیر اعظم اور آرمی چیف بھی شریک

 ایوان صدرمیں غیررسمی اجلاس،وزیر اعظم اور آرمی چیف بھی شریک

اسلام آباد…صدر زرداری کی زیرصدارت ایوان صدرمیں غیررسمی اجلاس جا ری ہے جس میں نیٹوسپلائی،پاک امریکاتعلقات اورسیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا جا رہا ہے۔ایوان صدر میں ہونے والے اس اجلاس میں وزیراعظم اور آرمی چیف بھی شریک ہیں ۔

مزید خبریں :