03 فروری ، 2012
کراچی…خیبر پختون خوا اور بلوچستان کی صوبائی حکومتوں نے بھی عید میلاد النبی کے موقع پرہفتہ چار فروری گیارہ ربیع الاول کو عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔