پاکستان
19 جولائی ، 2012

پشاور موٹروے پر دھماکے کے زخمی لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل

پشاور…پشاورمیں موٹروے پرٹول پلازاکے قریب دھماکے میں زخمی ہونے والے تین افرادکولیڈی ریڈنگ اسپتال لایاگیا۔زخمیوں میں دومرداورایک خاتون شامل ہیں۔لیڈی ریڈنگ اسپتال کی انتظامیہ کے مطابق تینوں افرادکوجسم کے مختلف حصوں پرزخم آئے،تاہم ان کی حالت خطرے سے باہرہے۔اس موقع زخمی افرادکے عزیزواقارب بھی بڑی تعدادمیں اسپتال میں موجودتھے۔

مزید خبریں :