دنیا
21 جولائی ، 2012

اقوام متحدہ کی آئیوری کوسٹ میں واقع پناہ گزینوں کے کیمپ پر حملے کی مذمت

 اقوام متحدہ کی آئیوری کوسٹ میں واقع پناہ گزینوں کے کیمپ پر حملے کی مذمت

آبد جان… اقوام متحدہ نے آئیوری کوسٹ میں واقع پناہ گزینوں کے کیمپ پر حملے کی مذمت کی ہے،غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق گزشتہ روز ایک مشتعل ہجوم نے اقوام متحدہ کے زیر انتظام کیمپ پر حملہ کیا تھا۔واقع میں7 افراد ہلاک اور 13زخمی ہوئے تھے۔

مزید خبریں :