22 جولائی ، 2012
ہنگو… شدت پسندوں کے خلاف کارروائی میں 14ہلاک ہو گئے۔سیکیورٹی ذرائع کے کہنا ہے کہ اپر اورکزئی ایجنسی کے مختلف علاقوں میں شدت پسندوں کیخلاف کارروائی میں14شدت پسند ہلاک کر دیئے گئے۔