کاروبار
22 جولائی ، 2012

کوئٹہ میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 30روپے فی کلو اضافہ

کوئٹہ…کوئٹہ میں رمضان المبارک کے دوسرے روز ہی مرغی کے گوشت کی قیمت میں 30روپے فی کلو تک کا اضافہ کردیا گیا۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق کوئٹہ شہر میں گذشتہ روز تک مرغی کا گوشت220روپے فی کلو فروخت ہورہا تھا لیکن اس کی قیمت میں 30روپے فی کلو تک کا اضافہ کردیا گیا اورآج شہر کے اکثر علاقوں میں مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت 220روپے سے بڑھ کر 250روپے تک پہنچ گئی ہے۔

مزید خبریں :