دنیا
04 فروری ، 2012

لبیا کے سابق صدر معمر قزافی کی قمیض اور انگوٹھی نیلامی کے لئے پیش

لبیا کے سابق صدر معمر قزافی کی قمیض اور انگوٹھی نیلامی کے لئے پیش

طرابلس . . . . . . لبیا کے سابق صدر معمر قذافی کی اُن کے موت کے وقت پہنی گئی خون آلود قمیض اور شادی کی انگوٹھی دو لاکھ ڈالر میں نیلامی کے لئے پیش کر دی گئی ہے۔لبیا کے شہری Ahmed Warfali کی طہویل میں موجود قذافی کی قمیض اور چاندی کی انگوٹھی انٹیرنیٹ پر نیلامی کے پیش کی گئی ہے جس میں انگوٹھی پر قذافی کی شادی کی تاریخ10ستمبر 1970 درج ہے۔Ahmed Warfali کے مطابق اگر وہ کسی یورپی ملک میں ان چیزوں کو نیلام کرتے تو دو لاکھ ڈالر سے کئی گناہ زیادہ رقم حاصل کر لیتے۔

مزید خبریں :