31 جولائی ، 2012
کوئٹہ… سریاب کے علاقے کلی گشکوری میں گھریلو تنازع کے دوران ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں خاتون جان بحق ہوگئی۔واقعے کے بعد پولیس نے لاش اسپتال منتقل کر دی ہے جہاں ضروری کا ررائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی جا ئے گی ۔