دنیا
Time 18 دسمبر ، 2018

سعودی عرب میں اسمگلنگ کے الزام میں پاکستانی کا سر قلم

مقامی حکام نے ہیروئن کی اسمگلنگ کا الزام ثابت ہوجانے پر پاکستانی شہری لال خان کا سر قلم کیا— فوٹو:فائل 

ریاض: سعودی عرب میں اسمگلنگ کے الزام میں پاکستانی شہری کا سر قلم کردیا گیا۔

مقامی حکام نے ہیروئن کی اسمگلنگ کا الزام ثابت ہوجانے پر پاکستانی شہری لال خان کا سر قلم کیا۔

سعودی پولیس نے پاکستانی اسمگلر کو عدالت میں پیش کیا تھا جہاں سے اسے موت کی سزا سنائی گئی تھی۔

بعد ازاں اپیل کورٹ اور سپریم کورٹ نے بھی سزا کی توثیق کردی تھی جس کے بعد سزا پر عمل در آمد کیا گیا۔

مزید خبریں :